مہاراج گنج سیوان (منصور عالم)۔ دُھوم دھام سے منایا گیا مہاراج گنج کا 33 واں یومِ تاسیس۔ ایس ڈی او

تاثیر،۲اپریل ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

یکم اپریل 1991 عیسوی میں ریاست کے سابق وزیرِ اعلیٰ اور سابق وزیرِ ریل محترم لالو پرساد یادو  نے مہاراج گنج کو سب ڈویژن کا درجہ دیا جسکا افتتاح سابق وزیرِ اعلیٰ نے مہاراج گنج کے گندک آفس میں کیا  تب سے مہاراج گنج گنج میں سب ڈویژن کا کام گندک  آفس میں ھونے لگا اور ایس ڈی او کورٹ کا کام گنڈک میں بنا گیراج میں ھونے لگا جب مہاراج گنج کو سب ڈویژن کا درجہ حاصل ھوا تب علاقے کے لوگوں کو بہت خوشی بھی ہوئی اور اُمید بھی ذیادہ تھی کہ مہاراج میں کام اور روزگار کے مواقع بڑھتے جائیں گیں لیکن ایسا ھوا نہیں کیونکہ مہاراج گنج آج تک سیول کورٹ کا افتتاح نہیں ھو سکا جب کہ سیول کورٹ کے وکلاء یونین اور عام عوام بھی بھوک ہڑتال سے لیکر مظاھرہ کر چکے ہیں پھر بھی نتیجا کُچّھ اُمید سے کافی دوری پر ھے یہی نہیں سب ڈویژن نے کُچّھ پایا سب ڈویژنل ہسپتال  جی این ایم کالج لیکن یہ سب وقت کے ساتھ اسے ضلع کا درجہ حاصل ھو جانا چاہئے تھا لیکن آج تک ضلع بھی نہیں ھو سکا  ابہی تک مہاراج گنج کے ایس ڈی او اور ایس ڈی ایم کے لئے عمارت بھی نہیں بن پائی ھے ایک ھی عمارت میں ایس ڈی او  ایس ڈی ایم   ڈی سی ایل اے آر   وغیرہ سبھی دفتر ایک ھی بلڈنگ میں ہوتا ھے ابہی یہ بلڈنگ زیرِ تعمیر ھے اِسکے بہت کام ادھورا ھے  مہاراج گنج سب ڈویژن کا عمر 33 سال ہوگیا جو اپنی قسمت پر آنسو بہا رھا ھے کیونکہ اس کے عظمت کو اونچا کرنے والے رہنما نہیں ھیں مہاراج گنج کو ایک لمبا انتظار کے بعد ایک نیا عمارت ملا تب سے ابہی تک  اُسی ادھورے عمارت میں سبھی آفیسران کا دفتر ھے  ایس ڈی او انیل کمار سے موصول اطلاعات ھے کہ سب ڈویژن کے جتنے بلاک ھیں سب سرکاری منصوبہ سے جو کام ھو رھے ھیں اور ادھورا ھیں اُنھیں جلد از جلد مکمل کر لینا ھے