چرانگ میں طوفان سے بھاری تباہی

تاثیر،۱۶       مئی ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

چرانگ (آسام)، 17 مئی:طوفان اور بارش نے چرانگ کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔جمعرات کی رات دیر گئے آنے والے اس طوفان سے بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات ہیں۔طوفان کے باعث بڑے بڑے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ ایک بڑا درخت فور وہیلر پر گرا۔ گاڑی میں سوار افراد کا بال بال بچے۔یہ واقعہ چرانگ میں آئی ندی پر ہگرامہ پل کے قریب پیش آیا۔