گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سیتامڑھی میں کیمپس پلیسمنٹ

تاثیر،۳۱       مئی ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

 سیتامڑھی (مظفر عالم)
 آئی ٹی آئی سیتامڑھی کے پرنسپل امرتوش کمار نے کیمپس پلیسمنٹ کا افتتاح کیا سوزوکی موٹر گجرات پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایگزیکٹیو ایچ آر، شیوشنکر کنوجیا، چیف انسٹرکٹر محمد رضوان اللہ، طوفانی پاسوان، اوم پرکاش شرما، للن کمار وغیرہ نے شرکت کی، جن میں سے 28 طلباء نے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ آئی ٹی آئی سیتامڑھی سے گجرات يكم جون کو لے کر جائےگی