تاثیر ۲۵ اگست ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
چھپرہ(نقیب احمد)
جے ڈی یو کارکنوں اور لیڈروں نے سابق وزیر منیشور چودھری و سینئر لیڈر بیدیا ناتھ پرساد سنگھ وکل کو جے ڈی یو کا ریاستی نائب صدر اور سابق ایم ایل اے رندھیر سنگھ کو جنرل سکریٹری بنانے پر مبارکباد دی ہے۔انہیں ضلع صدر الطاف عالم راجو نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ان پر اعتماد اور بھروسہ کرتے ہوئے انہیں تنظیم میں ذمہ داری دی ہے۔یقیناً ان لوگوں کا سیاسی تجربہ تنظیم کو مضبوط کرے گا۔مبارکباد دینے والوں میں ایل ایم سی ڈاکٹر وریندر نارائن یادو،سابق وزیر گوتم سنگھ،سابق ایم ایل اے دھومل سنگھ،درج فہرست ذات کے ریاستی صدر راجیش تیاگی،آنند کشور سنگھ،سابق ضلع صدر دنیش سنگھ،مراری سنگھ،للندیو تیواری،جے پرکاش یادو،ڈاکٹر وشال سنگھ راٹھور،اوم پرکاش شرما،پشوپتی ناتھ پٹیل،بال مکند چوہان،سدھاکر بھاردواج،ارشد پرویز،مہیشور چودھری،بھولا سنگھ،رمیش چورسیا،انجنئیر پربھاش شنکر،چندر بھوشن پنڈت،بالمیکی پاٹھک،امتیاز پرویز،کاظم رضا رضوی،منوج سنگھ پٹیل،کُسم دیوی،پریہ درشی چورسیا،برجیش کمار،جہانگیر عالم منّا، شکیلہ بانو،رمیش کشن کشواہا،روی پرکاش، وسیم اکرم،ستیہ نارائن سنگھ،منوج سنگھ،سنیل سنگھ،گڈو سنگھ،شمبھو مانجھی،وکاس کمار،سنجیو کمار،دلیپ ٹھاکر،ڈاکٹر دلیپ چودھری،جئے پرکاش مہتو،گڈی جیسوال،وریندر گری،اننت گونڈ،منو گری،اکھلیش گونڈ،ریاض الدین منصوری،پون ورما،راج سنہا،پردیپ گپتا،اجے ساہ،پرانت بجرنگی،حسنین انصاری وغیرہ شامل ہیں۔