تاثیر ۲۱ ستمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
خصوصی رپورٹ/ اردو دنیائے ادب کے لیے پے لوث خدمات انجام دینے والے شخصیات میں سے بہت قابلِ ستائش اور شخصیت کے مالک ہیں ڈاءیریکٹر قومی کونسل اردو براءے فروغ ڈاکٹر شمس اقبال صاحب، جن سے سہ روزہ ورکشاپ قومی کونسل اردو براءے فروغ کے آخری سیشن میں خوشگوار ماحول میں ملاقات ہمراہ سراج عظیم، خورشید اکرم، قاسم خورشید، ڈاکٹر مختار احمد فردین اطہر انصاری صاحب و دیگرے شخصیات کی موجودگی میں ہویی اورآل انڈیا اردو ماس کمیونیکیشنل سوسائٹی فار پیس حیدرآباد کے صدر ڈاکٹر مختار احمد فردین کا پانچ روزہ دورہ دہلی کے ایک خاص موقع سہ روزہ ورکشاپ قومی کونسل برائے فروغ اردو کے آخری سیشن میں ایک خصوصی ملاقات کے ڈاءیریکٹر قومی کونسل اردو براءے فروغ ڈاکٹر شمس اقبال صاحب کے ساتھ ڈاکٹر مختار احمد فردین نے ہمراہ مشہور و معروف بچوں کے کہانی کار سراج عظیم، صداءیے انصاری اطہر انصاری صاحب کے ساتھ ڈاکٹر شمس اقبال صاحب کو حیدرآباد آمد کی دعوت اور فروغ اردو زبان وادب حیدرآباد دکن ایک روزہ پروگرام متوقع دسمبر میں آل انڈیا اردو ماس سوسائٹی فار پیس کی جانب سے انعقاد عمل میں لایا جائے گااردو ہماری قیمتی وراثت میں نسل نو تک پہچانا ہمارا فرض ہے، اسپر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر مختار احمد فردین نے ڈاءیریکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو ڈاکٹر شمس اقبال صاحب کو ماضی میں دیگرے ڈاءیریکٹر صاحب کی آمد حیدرآباد اور زبان وادب کے فروغ میں نمایاں رول ساتھ نسل نو کو کیسے زیادہ سے زیادہ جوڑ سکیں اور اردو زبان وادب اور تعلیم کو روزگار سے مربوط کیسے کرسکیں، تبادلۂ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر شمس اقبال صاحب عملی طور سے کام کرنا پسند کرتے ہیں اس سلسلے کی کڑی کے طور ایک اہم اجلاس ڈاکٹر مختار احمد فردین حیدرآباد میں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جلد حیدرآباد میں ایک اجلاس میں آءیندہ کا لاءیحہ عمل تیار کیا جاءے، اس موقع پر سراج عظیم صاحب اور اطہر انصاری صاحب نے ڈاکٹر شمس اقبال صاحب کی کوششوں کو سراہا اور بتایا کہ آپ زیادہ بہتر طور سے اپنی خدمات انجام دیں اردو زبان وادب کے فروغ میں، اسلیے کے ہندوستان بھر میں زبان وادب کے حوالے سے کونسل اردو براءے فروغ کے کام کاج پر سوال اٹھایا کرتے ہیںآپ ڈاءیریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال صاحب زبان وادب اور فروغ اردو کے لئے زیادہ بہتر طور سے اپنا فریضہ ادا کریں گے اور اس سلسلے میں آپ محبان اردو زبان وادب سے رابطے میں ہیں اور ماہرین دانشواران و دیگرے کا تعاون حاصل کرنے میں مصروف ہیںاس موقع پر ڈاکٹر مختار احمد فردین نے بتایا کہ آل انڈیا اردو ماس سوسائٹی زبان وادب اور تعلیمی خدمات انجام دینے کا سلسلہ کیی سالوں سے جاری رکھے ہوئے ہیںڈاکٹر مختار احمد فردین نے خصوصی ملاقات میں ڈاکٹر شمس اقبال صاحب کو تہنیت پیش کرتے ہوئے اپنی کتاب پرورش لوح و قلم اور زبان وادب کے فروغ میں اہم ترین رول ادا کرنے کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ اردو انمول رتن سراج عظیم صاحب کے ہاتھوں دیا گیا جبکہ اطہر انصاری صاحب ایڈیٹر صداءے انصاری نے شالپوشی کی۔۔۔۔۔۔۔ اسطرح سے قومی کونسل اردو براءے فروغ میں خاص ملاقات اور وقت دینے کے لئے ڈاءیریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال صاحب کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔تصویر میں دیکھے جاسکتے ہیں شخصیات آخری سیشن و خصوصی خوشگوار ماحول کی ملاقات میں دیکھے جاسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی