تاثیر ۲۰ ستمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
جلگاؤں :(عبدالوحید جنیدی ) الفیض فاؤنڈیشن کی زیر نگرانی ہونے والے مشن یو پی ایس سی مقابلہ جاتی امتحان میں اینگلو اردو ہائی اسکول جماعت ہفتم کے کل 31 طلبہ طالبات نے حصہ لیا جس میں ازلفہ طارق منیار نے تعلقہ سطح پر دوسرا مقام حاصل کیا، اور معین شیخ محسن اور شیخ علینہ عظیم الدین نے اسکول سطح پر اول مقام حاصل کیا ادارہ ہذا کے سپروائزر نعیم بشیر سر کے ہاتھوں ازلفہ طارق منیار کو کمپاس باکس، پیڈ دیکھ کر حوصلہ افزائی کیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ علینہ عظیم اور معین محسن کو بھی سینئر عطاء الرحمن سر شریف خان سر اور رضا سر کے ہاتھوں کمپاس باکس دے کر حوصلہ افزائی کیں گئی، اس موقع پر انجمن تعلیم المسلمین کے صدر الحاج اعجاز ملک، نائب صدر الحاج سید چاند سید امیر،جنرل سیکریٹری الحاج امین بھائی بادلی والا اور ادارہ ہذا کے صدر مدرس ڈاکٹر بابو شیخ سر ، نائب صدر مدرس فاروق امیر سر سپروائزر نعیم بشیر سر اور تمام تدریسی و غیر تدریسی عملے نے نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ نیز شر یک طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کیں۔ واضح ہو کہ ان طلبہ کی رہنمائی میں شاکر سر، سعود سر اور شائستہ مس کا اہم کردار رہا نظامت کے فرائض مختار خان سر نے احسن طریقے سے انجام دیے اور امراللہ سرکے اظہار تشکر پر پروگرام اختتام پذیر ہو