برجر پینٹ کا مہندورمیں افتتاح

تاثیر  25  اکتوبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

پٹنہ25 اکتوبر :راجدھانی پٹنہ کے مہندرو میں برجر پینٹ کے دوکان کا افتتاح عمل میں آیا پروپرائیٹر اعظم خواجہ محمد وثیق نے خواجہ عبد اللہ اور خواجہ تمیم کے ہاتھوں فیتہ کاٹ کر دوکان کا افتتاح کرایا۔ دوکان کے سلسلےمیں اعظم خواجہ محمد وثیق نے بتایا کہ اس دوکان کے کھل جانے سے مضافات کےلوگوں کو مناسب قیمت پر ہر رنگ کے پینٹ دستیاب ہو سکیںگے

۔ اس دوکان میں پینٹ بنانے کا بھی انتظام کیا گیا ہے دوکان کی افتتاحی تقریب میں خواجہ محمد عرفان ، فیاض خان ، محمد نسیم احمد خواجہ معین الدین ، محمد فرید ، مولانا ابرار قاسمی کے علاوہ دیگر لوگ بھی موجود تھے ۔