تاثیر 10 جنوری ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن
نئی دہلی، 10 جنوری: دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے جمعہ کو کہا کہ بی جے پی رمیش بدھوڑی کو اپنا وزیر اعلیٰ چہرہ بنانے جا رہی ہے۔ دہلی کے لوگ جانتے ہیں کہ اگر عام آدمی پارٹی جیت جاتی ہے تو اروند کیجریوال وزیر اعلیٰ بن جائیں گے، لیکن اگر وہ بی جے پی کو ووٹ دیتے ہیں تو گالی دینے والے رمیش بدھوری وزیر اعلیٰ بن جائیں گے۔