بھیونڈی ( شارف انصاری):- گزشتہ دنوں24 دسمبر 2024 بروز منگل رفیع الدین فقیہ بوائز هائی کے زیر انصرام بین المدارس تمثیلی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں بھیونڈی و اکناف سے 13 تمثیلی شعراء اور12تمثیلی شاعرات شریک مقابلہ رہیں۔فضل ربی سے اسکول ھذا کی نمائندگی کرنے والی طالبہ صائمہ قمر احمد(دہم) نے نیلم کشپ کی بہترین تمثیل پیش کی اور پنجم انعام کی حقدار قرار دی گئی۔انعام یافتہ طالبہ کومعلمات عثمانی عائشہ اور شیخ عالیہ کی رہنمائی حاصل رھی۔اس عظیم کامیابی پر انتظامیہ ،صدر مدرسہ اور جملہ اسٹاف نے دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔