پراکاشنی کی پچھترویں سالگرہ پر کتاب “آپاراجیتو” کی رونمائی

تاثیر 26  مارچ ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن

کولکتہ، 26/ مارچ (تاثیر بیورو) مشرقی بھارت کے سب سے بڑے پبلشنگ ہاؤس میں سے ایک، پرکاشنی ایم ڈی گورداس ساہا نے اپنی پچھترویں سالگرہ ایک شاندار تقریب کے ساتھ منائی، جس میں بی سی رائے آڈیٹوریم، کالج اسٹریٹ میں ایک کتاب کی رونمائی کا پروگرام بھی شامل تھا۔ اس تقریب میں پرل پرکاشنی کے زیر اہتمام رام کرشنا مشن انسٹی ٹیوٹ آف کلچر، گول پارک کے لیڈر ساہا کی سربراہی میں مشہور گلوکار سوامی سوپارنا نندجی سدھارتھ رائے کی کتاب “آپاراجیتو”، جو متعدد مضامین کا مجموعہ ہے، کی رونمائی کی گئی۔