آسٹریلیا کو ہرا کر بھارت چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں

تاثیر 04  مارچ ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن

پہلے سیمی فائنل میں ٹیم انڈیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔