تاثیر 06 مارچ ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن
مالدہ، 06 مارچ: المناک سڑک حادثے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ جمعرات کی صبح دیوتالا علاقے کے ہیاکھور علاقے میں پیش آیا۔ مرنے والوں میں ٹوٹو ڈرائیور الطاف حسین (45)، مچھلی فروش للت بھومالی (70) اور ناظم الدین شیخ (55) شامل ہیں۔ سبزی تاجر شمس الدین شیخ (75) شدید زخمی ہوگیا ہے ۔