تاثیر 4 مئی ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن
بھاگلپور ( منہاج عالم) ارحم ٹرسٹ کی جانب سے بھاگلپور ضلع کا 252 واں یوم تاسیس جوش و خروش کے ساتھ تاتار پور واقع گلاب کمپیوٹر سینٹر میں منایا گیا . ارحم ٹرسٹ کے چیئرمین رضوان خان نے کہا کہ ایک طویل عرصے سے مطالبہ کرتے آرہے ہیں کہ صوبہ کے دیگر اضلاع کی طرح بھاگلپور ضلع کا بھی یوم تاسیس منایا جائے ، آج ہملوگ بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ اپنے شہر بھاگلپور کا یوم تاسیس منارہے ہیں .آج ہم لوگ فخر محسوس کرہے ہیں . رضوان خان نے
بتایا کہ بھاگلپور ضلع 4 مئی 1773 کو قائم کیا گیا تھا ، آج ہم لوگ بھاگلپور کا 252 واں فاؤنڈیشن ڈے منا رہے ہیں آج یہ شہر ملک میں اپنی شناخت رکھتا ہے اور سلک سیٹی کے نام سے پوری دنیامیں مشہورو مقبول ہے . یوم تاسیس منانے کے لئے ہم اپنے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور تمم ضلع کے باشندوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں . اس موقع پر ارشاد احمد ، گلاب عالم ، شہنواز وارثی عرف سانو کے ڈائریکٹر رائل پبلک اسکول ، ہنی خان ، پرویز خان ، منووار ، تھے ، رضوان خان نے کیک کے لئے صادق بھای بیکری والے کا شکریہ ادا کرتے ہیں .