سابق ایم ایل سی اور جے ڈی یو لیڈر منورما دیوی کے گیا گھر پر این آئی اے کا چھاپہ

تاثیر  ۱۹  ستمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

پٹنہ، 19 ستمبر:سابق ایم ایل سی اور جے ڈی یو لیڈر منورما دیوی کے گیا واقع گھر پر این آئی نے چھاپہ مار کی۔ صبح ساڑھے چار بجے سے این آئی اے کی ٹیم ان کے گھر کے اندر ہے۔ پولیس نے ان کے گھر کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ ان کا گھر گیا شہر کے رام پور تھانہ علاقے کی اے پی کالونی میں ہے۔