داس روپ داسا بھوجا کا ٹریلر جاری

تاثیر  ۱  اکتوبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

 کولکتہ (30 ستمبر )پریس ریلیز) سپرنگ واٹر، ای انٹرٹینمنٹ اور ویژول لینس کے ذریعہ ‘دشام روپ اور دشا بھوجا’ کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے۔ بروز پیر 30 ستمبر کو کلکتہ پریس کلب میں رکن اسمبلی مدن مترا کی موجودگی میں آڈیو ویڈیو پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ 46 منٹ کے میوزک اور ڈانس پرفارمنس کو راکیش پانڈے نے ڈائریکٹ کیا ہے۔  سانتونو منڈل اور سجیت سین نے پروڈیوس کیا۔  پائل رائے کی طرف سے ڈانس ڈائریکشن،  میوزک ڈائریکٹر چکرورتی روپسا چودھری نے درگا کا کردار ادا کیا اور جھنتو ڈے نے اسورا کا کردار ادا کیا۔ یہ پروگرام 2 اکتوبر کو مہالیہ کے دن صبح 8 بجے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر دکھایا جائے گا۔ ٹریلر ریلیز میں کاروباری افراد کنال ساہا، نیتو ساہا اور داسا روپ دش بھوجا کے عملے نے شرکت کی۔