وزیر اعلیٰ نے محکمہ توانائی ،محکمہ صحت ، محکمہ دیہی امور اور چھوٹے آبی وسائل محکمہ کے مشترکہ طور پر 12ہزار 268کروڑ 66لاکھ روپے کی لاگت کے کُل 5ہزار 471 منصوبوں کی افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

تاثیر،۲مارچ ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن پٹنہ، 02 مارچ 2024:- وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 1انے مارگ واقع ‘سنکلپ’ سے 12 …