گوپال سنیکس لمیٹڈ کی ابتدائی عوامی پیشکش بدھ، 06 مارچ کو کھلے گی، قیمت کا بینڈ381 سے401 روپے فی ایکویٹی شیئر ہوگی۔

تاثیر،۲مارچ ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن  ممبئی، 02/ مارچ، (تاثیر بیورو) راجکوٹ میں مقیم گوپال سنیکس لمیٹڈ (“کمپنی”) نے اپنی ابتدائی عوامی پیشکش کے لیے 381 …