انجمن ترقیٔ اردو بیگو سرائے و بھاگلپور کے ذمہ داران کی اہم ملاقات، اردو کے فروغ اور معاون اردو مترجمین کی بحالی پر تبادلۂ خیال

تاثیر 05 اگست ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن بیگوسرائے، 5 اگست:(کونین علی)  انجمن ترقیٔ اردو،بیگوسرائے اور بھاگلپور اضلاع کے ذمہ داران کے درمیان ایک اہم ملاقات …