قومی خبریں ای 20 ایندھن کے خلاف پی ایم رہائش گاہ کی جانب عام آدمی پارٹی کا مارچ، فیروز شاہ روڈ پر احتجاج پر بیٹھے کیجریوال Posted onAugust 4, 2026August 4, 2026 تاثیر 04 اگست ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن نئی دہلی، 4 اگست: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر …