“گیان بھارتَم مشن” کے تحت سلفیہ یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل میں سو سال پرانی نایاب مخطوطات کا سروے، روایتی طبّی علم کا انکشاف

تاثیر 6 مئی ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن دربھنگہ،(فضاامام): ضلع مجسٹریٹ دربھنگہ جناب کوشل کمار کی ہدایت پر جاری “گیان بھارتَم مشن” کے تحت سلفیہ یونانی میڈیکل …