دنیا بھر سے روس میں 8.7 شدت کا زلزلہ، ساحلی علاقے سیویرو کورلسک میں سونامی، جاپان، امریکہ اور نیوزی لینڈ تک زمین لرز گئی Posted onJuly 30, 2025 تاثیر 30 جولائی ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن ماسکو/ٹوکیو/واشنگٹن، 30 جولائی : روس کے مشرق بعید کے علاقے کامچٹکا میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس …