بہار ضلع کانگرس کے مختلف سیل کے ذریعے احتجاجی مارچ نکالا گیا ،کانگریسی کارکنان نے چیف الیکشن کمشنر کا پتلا نظر آتش کیا Posted onSeptember 27, 2026 تاثیر 27 ستمبر ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن بھاگلپور ( منہاج عالم)ہندوستان کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جانب سے گزشتہ دو برسوں سے چلائی …