امارت شرعیہ کی جانب اب تک ساڑھے چار سو خاندانوں کو بازآبادکاری کا سامان اور ضروری گھریلو اشیاء فراہم کی گئیں

تاثیر 19 اگست ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن (پریس ریلیز :  نمائندہ آسام)  امارتِ شرعیہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ و مغربی بنگال، پھلواری شریف، پٹنہ کی جانب …