مہاراشٹر فڑنویس کی صدارت میں کابینہ کے چھ بڑے فیصلے، سڈکو کے لینڈ بینک کے بہتر استعمال کی نئی پالیسی Posted onNovember 18, 2025 تاثیر 18 نومبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن ممبئی، 18 نومبر: وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کی زیر صدارت پیر کو ہونے والی ریاستی کابینہ کی میٹنگ …