انڈیا اتحاد کی میٹنگ میں ایس آئی آر، ای وی ایم اور چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے پر اتفاق، 2 سے 8 اکتوبر تک ملک گیر تحریک

تاثیر30 ستمبر ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن نئی دہلی، 30 ستمبر: اپوزیشن جماعتوں کے انڈیا اتحاد نے الیکشن کمیشن اور ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی …