مہاراشٹر مہاتما جیوتی راؤ پھولے جن آروگیہ یوجنا میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم قائم ہوگی، وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کا اعلان Posted onJuly 10, 2026 تاثیر 10 جولائی ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن ممبئی، 10 جولائی :مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے اعلان کیا ہے کہ ناسک ضلع میں مہاتما جیوتی راؤ …