بہار جن سوراج پارٹی کی جانب سے حج بھون، پٹنہ میں مسلم سیاسی نمائندگی کو لیکر تاریخی اجلاس،ہزاروں دانشوران کی شرکت Posted onAugust 16, 2025 تاثیر 16 اگست ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن پٹنہ، 16 اگست 2025 — مولانا مظہر الحق آڈیٹوریم، حج بھون، پٹنہ آج گواہ بنا ایک تاریخی منظر …