بہار پروفیسر وہاب اشرفی کی خودنوشت ’قصہ بے سمت زندگی‘ کا اردو سے ہندی ترجمہ کریں گے ڈاکٹر محمد ضمیر رضا Posted onAugust 31, 2026August 31, 2026 تاثیر 31 اگست ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن باڑھ، پٹنہ۔ معروف اردو ادیب، نقاد اور مفکر پروفیسر وہاب اشرفی کی شہرۂ آفاق خودنوشت ’قصہ بے سمت …