ارریہ کے سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم جن سوراج میں شامل، پرشانت کشور، ادے سنگھ اور منوج بھارتی نے کیا خیر مقدم — کہا: سیمانچل میں پارٹی کو ملے گی مضبوطی

  پٹنہ: جن سوراج پارٹی میں لگاتار نئے چہرے شامل ہو رہے ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ پارٹی کی پالیسیوں اور …