بہار ووٹر ادھیکار یاترا کے دوران راہل تیجسوی کا ہزاروں کی تعداد میں حامیوں نے پھولوں کی بارش کر سمری چوک پر کیا والہانہ استقبال Posted onAugust 27, 2025August 27, 2025 تاثیر 27 اگست ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن سنگھواڑہ دربھنگہ ( محمد مصطفی)ووٹر ادھیکار یاترا کے 11 ویں دن بدھ کے روز دربھنگہ میں جگہ جگہ …