ریاست اتراکھنڈ میں آٹھ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے جنگی پیمانے پر ریسکیو آپریشن، آڈین کول کے تمام 29 اور کالندی پاس کے نو ٹریکرز نکالے گئے Posted onSeptember 28, 2026 تاثیر28 ستمبر ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن دہرادون، 28 ستمبر: اتراکھنڈ کے اترکاشی کے بالائی ہمالیائی علاقوں میں خراب موسم کے درمیان پھنسے ٹریکرز، کوہ پیماؤں …