عبدالقیوم انصاری فرحاد حکیم کو ان کی 64 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 2nd Jan.

کولکاتا 02 فروری (محمد نعیم) ہوڑہ مسلم ہائی اسکول کے صدر عبدالقیوم انصاری نے آج پرویز عالم انصاری، محمد ایان انصاری کے ہمراہ کولکاتہ میونسپل کارپوریشن کے مئیر اور وزیر برائے ٹرانسپورٹ فرحاد حکیم کو ان کی 64 ویں سالگرہ پر مبارکباد دینے چیتلا میں واقع ان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ انہوں نے فرحاد حکیم کی طویل عمر اور اچھی صحت کے لئے بھی دعا کیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم ان کی طویل عمر اور اچھی صحت کے لئے دعا گو ہیں۔ اس تقریب کے دوران فرحاد حکیم کی دختر نیک پریہ درشنی اور کیک و بائٹ کے مالک صفیحہ عالم موجود تھے۔