تاثیر۱۴ جولائی ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
مناسب قیمت پر کتابیں کاپیاں اور اسٹیشنری کے سامان مہیا ہیں
اٹکی (نمائندہ) اسٹیشن روڈ واقع ملن بک اسٹور کا افتتاح بروز اتوار ال انڈیا مسلم لیگ کے جمشید پور کہ سرپرست محمد سیف اللہ اسسٹنٹ ٹیچر سنگھرس مورجا کے ریاستی ترجمان مختار انصاری نے مشترکہ طور پر فیتا کاٹ کر کیا .موقع پر بک سٹور کے پروپرائٹر رضوان احمد نے بتایا کہ ہمارے یہاں اسکول اور کالج کی کتابیں کاپیاں اور اس کے سنری کے سامان مناسب قیمت پر بیچے جاتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ کلاسمیٹ کی کاپیوں پر 15 فیصد کا ڈسکاؤنٹ بھی دیا جا رہا ہے ۔ اس کے علاوہ کتاب کاپی اور دیگر سٹیشنری کے سامانوں پر بھی ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا ہے ۔اس ٹور میں خودرا اور ہول سیل دونوں طرح کے سامان لوگوں کے لیے مہیا کی جا رہی ہے ۔موقع پر عارف اکرام ،شہنشاہ نواز خان ،گلزار کریم ،محمد ریاض ،ایوب انصاری سمیت دیگر لوگ موجود تھے ۔

