نو منتخب جے ڈی یو قومی جنرل سکریٹری کا سیتامڑھی کے ورکر نے کیا والہانہ استقبال

تاثیر۱۴  جولائی ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

سیتامڑھی (مظفر عالم )
  جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری بننے کے بعد پہلی بار پٹنہ پہنچنے پر سابق آئی اے ایس افسر منیش کمار ورما، یوتھ جے ڈی یو کے ریاستی صدر نتیش پٹیل، سیتامڑھی یوتھ جے ڈی یو کے ریاستی جنرل سکریٹری اجے کمار پٹیل کی صدارت میں سیتامڑھی یوتھ جے ڈی یو کی ٹیم کے ذریعہ پٹنہ ہوائی اڈے پر قومی جنرل سکریٹری منیش ورما کا شاندار والہانہ استقبال کیا گیا اور سیتامڑھی یوتھ جے ڈی یو کی جانب سے انہیں ریاستی سکریٹری سونم پٹیل نیتیشور پٹیل، وجے پٹیل، نوین پٹیل، روی پٹیل سنیل بہاری۔ آدتیہ پٹیل، اشونی گپتا، نظام الدین انصاری نے گلدستہ پیش کر مبارکباد دی۔