تاثیر 26 دسمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
ممبئی،26دسمبر:اداکار سونو سود نے بالی ووڈ میں منفرد مقام حاصلکیا ہے۔ اس کے علاوہ سال 2020 میں جب ہر طرف کورونا پھیل گیا تو سونو فرشتہ بن کر بہت سے لوگوں کی مدد کے لیے سامنے آئے۔ انہوں نے ضرورت مندوں کو ان کے گھرپہنچایا۔ اس کے کام کو دیکھا گیا۔ اب حال ہی میں سونو نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں وزیر اعلیٰ کے عہدے کی پیشکش کی گئی تھی۔