عامر خان کے بیٹے جنید نے ’لاپتہ لیڈیز‘کا آڈیشن دیا تھا

تاثیر  06  جنوری ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن

ممبئی،6 جنوری:عامر خان کے بیٹے اداکار جنید خان نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2024 میں فلم ’مہاراج‘ سے کیا۔ اس فلم میں اداکارہ شروری واگھ کے ساتھ ان کی کیمسٹری کو ناظرین نے پسند کیا۔ یش راج فلمز کے مہاراج میں آنے سے پہلے جنید خان نے اپنے والد اور سوتیلی ماں کرن راؤ کی فلموں کے لیے آڈیشن دیا تھا۔
ایک انٹرویو میں جنید نے بتایا کہ انہوں نے اور کرن راؤ نے ‘لال سنگھ چڈھا’ میں ماں اور بیٹے کے کردار کے لیے ایک ساتھ آڈیشن دیا تھا۔ ا