تاثیر 30 جون ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن
پٹنہ،30؍جون(پی آر)آج بہار مدرسہ شکچھک سنگھ پٹنہ اور سنسکرت پراتھمک سہ مادھمک شکچھک سنگھ پٹنہ کی ایک مشترکہ پریس کانفرنس مادھمک شکچھک سنگھ جمال روڈ پٹنہ کے کانفرنس ہال میں دن کے تین بجے منعقد ہوئی ۔ جس میں مدرسہ اور سنسکرت اساتذہ کے مختلف مانگو ںکو لے کر سرکار کا دھیان ان مسائل کو حل کرنے کے لیے دلایا گیا ۔جس میں دونوں کیٹیگری کے ذمہ داران موجود رہے ۔دونوں سنگھ کے مشترکہ مانگ میں ایل۔ پی ۔اے۔ 43/2016 مورخہ 13 اگست 2019 میں عزت مآب ہائی کورٹ پٹنہ کے آرڈر کے مطابق دونوں کیٹگری کے اساتذہ کو اسکول کے اساتذہ کے برابر تنخواہ مہیا کرایاجانا ہے لیکن شعبہ تعلیم کے ذریعہ اس کی اندیکھی کی جارہی ہے ۔ 1128 کیٹگری مدارس میں بحال پرانے معاون مدرس حافظ کی تنخواہ نئے حافظوں سے کم ہو گیا ہے ۔جس میں سدھار کی ضرورت ہے۔ مدرسہ میں برسوں سے خالی پڑے عہدوں پر بحالی کی کاروائی شروع کیا جائے ۔مدرسہ اساتذہ بحالی نیما ولی2022 میں ضروری سدھار کیا جائے۔ مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونیورسٹی پٹنہ کےذریعہ جن عالم و فاضل مدرسوں کا امتحان لیا جاتا ہے انہیں پوری طرح سے بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ سے یونیورسٹی کو ٹرانسفر کیا جائے ۔ 1+2459 کیٹیگری مدارس میں سے بچے ہوئے 1646 اور 339 مدارس کی منظوری دی جائے۔300 سنسکرت اسکولوں کو منظوری دے کر تین مہینے کے بعد رد کر دینے کی جانچ کرائی جائے۔
مدرسہ اور سنسکرت اسکول میں ریٹائرڈ اور خدمت انجام دے رہے اساتذہ کرام کے ڈیفرنس تنخواہ کی ادائیگی مورخہ یکم مارچ 1989 سے پانچواں اور یکم اپریل2007 سے چھٹا بے فیکسیشن کا ڈیفرنس پیمنٹ ہونا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ مالی سال 2023-24 میں 30 مارچ کو الاٹمنٹ دیا گیا اور 31 مارچ کو سرینڈر ہو گیا۔ ٹھیک اسی طرح سے مالی سال 2024۔25 میں 27 مارچ 2025 کو الاٹمنٹ جاری کیا گیا اور 31 مارچ کو رقم سرینڈر ہو گیا۔ اس طرح سے سال کے آخر میں الاٹمنٹ دینے سے تنخواہ کی ادائیگی سے اساتذہ محروم رہ رہے ہیں ۔
اس لیے شعبہ تعلیم بہار سرکار ابھی موجودہ مالی سال میں بلا تاخیر الاٹمنٹ جاری کر ان مسائل کو جلد حل کرے مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں دونوں سنگھ مشتر کہ اور پر انے والے 23 جولائی کو ودھان سبھا کا گھیرا ئواور زبردست مظاہرہ کرنے پر مجبور ہو ںگے۔ جس کی ساری جوابد ہی بہار سرکار کی ہوگی۔ آج پریس کانفرنس میں جو لوگ شامل رہے ان میں خاص طور سے سید محب الحق جنرل سیکریٹری بہار مدرسہ شکچھک سنگھ پٹنہ۔ شوبھا کانت جھا جنرل سیکرٹری سنسکرت پراتھمک سہ مادھمک شکچھک سنگھ پٹنہ، نیر عالم نائب صدر، کرامت حسین جوائنٹ سیکرٹری، محمد معراج عالم ضلع صدر کٹیہار ،شباب انور جوائنٹ سیکرٹری پورنیہ ،محمد سلیمان ضلع سیکرٹری کشن گنج ، مولانا عبدالقدوس صاحب مدھوبنی ،محمد جاوید علی، محمد مشرف علیآج بہار مدرسہ شکچھک سنگھ پٹنہ اور سنسکرت پراتھمک سہ مادھمک شکچھک سنگھ پٹنہ کا ایک مشترکہ پریس کانفرنس مادھمک شکچھک سنگھ جمال روڈ پٹنہ کے کانفرنس ہال میں دن کے تین بجے انعقاد ہوا۔ جس میں مدرسہ اور سنسکرت اساتذہ کے مختلف مانگو کو لے کر سرکار کا دھیان ان مسائل کو حل کرنے کے لیے بلایا گیا ۔جس میں دونوں کیٹیگری کے ذمہ داران موجود رہے ۔دونوں سنگھ کے مشترکہ مانگ میں ایل۔ پی ۔اے۔ 43/2016 مورخہ 13 اگست 2019 میں عزت مآب ہائی کورٹ پٹنہ کی آرڈر کے مطابق دونوں کیٹگری کے اساتذہ کو اسکول کے اساتذہ کے برابر تنخواہ مہیا کرایاجانا ہے لیکن شعبہ تعلیم کے ذریعہ اس کی اندیکھی کی جارہی ہے ۔ 1128 کیٹگری مدارس میں بحال پرانے معاون مدرس حافظ کا تنخواہ نئے حافظوں سے کم ہو گیا ہے ۔جس میں سدھار کی ضرورت ہے۔ مدرسہ میں برسوں سے خالی پرے عہدوں کی بحالی کی کاروائی شروع کیا جائے ۔مدرسہ اساتذہ بحالی نیما ولی2022 میں ضروری سدھار کیا جائے۔ مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونیورسٹی پٹنہ کےذریعہ جن عالم و فاضل مدرسوں کا امتحان لیا جاتا ہے انہیں پوری طرح سے بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ سے یونیورسٹی کو ٹرانسفر کیا جائے ۔ 1+2459 کیٹیگری مدارس میں سے بچے ہوئے 1646 اور 339 مدارس کی منظوری دی جائے۔300 سنسکرت اسکولوں کو منظوری دے کر تین مہینے کے بعد رد کر دینے کی جانچ کرائی جائے۔مدرسہ اور سنسکرت اسکول میں ریٹائرڈ اور خدمت انجام دے رہے اساتذہ کرام کے ڈیفرنس تنخواہ کی ادائیگی مورخہ یکم مارچ 1989 سے پانچواں اور یکم اپریل سے چھٹا بے فیکسیشن کا ڈیفرنس پیمنٹ ہونا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ مالی سال 2023-24 میں 30 مارچ کو الاٹمنٹ دیا گیا اور 31 مارچ کو سرینڈر ہو گیا۔ ٹھیک اسی طرح سے مالی سال 2024۔25 میں 27 مارچ 2025 کو الاٹمنٹ جاری کیا گیا اور 31 مارچ کو رقم سرینڈر ہو گیا۔ اس طرح سے سال کے آخر میں الاٹمنٹ دینے سے تنخواہ کی ادائیگی سے اساتذہ محروم رہ رہے ہیں ۔
اس لیے شعبہ تعلیم بہار سرکار ابھی موجودہ مالی سال میں بلا تاخیر الاٹمنٹ جاری کر ان مسائل کے جلد حل کرے مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں دونوں سنگ مشترکات اور پر انے والے 23 جولائی کو ودھان سبھا کا گھیراوء اور زبردست مظاہرہ کرنے پر مجبور ہوگا۔ جس کی ساری جوابدھی بہار سرکار کی ہوگی۔ آج پریس کانفرنس میں جو لوگ شامل رہے ان میں خاص طور سے سید محب الحق جنرل سیکریٹری بہار مدرسہ شکچھک سنگھ پٹنہ۔ شوبھا کانت جھا جنرل سیکرٹری سنسکرت پراتھمک سہ مادھمک شکچھک سنگھ پٹنہ، نیر عالم نائب صدر، کرامت حسین جوائنٹ سیکرٹری، محمد معراج عالم ضلع صدر کٹیہار ،شباب انور جوائنٹ سیکرٹری پورنیہ ،محمد سلیمان ضلع سیکرٹری کشن گنج ، مولانا عبدالقدوس صاحب مدھوبنی ،محمد جاوید علی، محمد مشرف علی صاحبا ن کا نام قابل ذکر ہے۔