تاثیر 26 اکتوبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن
ضلع میں ہندو مذہب کا مشہور پوجا چھٹھ امن و امان اور خُوش گوار ماحول میں منایا گیا مہاراج گنج نگر پنچایت میں نیا مٹھیا پر چھٹھ گھاٹ بنایا گیا تھا جہاں پر مہاراج گنج ایس ڈی ایم محترمہ انیتا سنہا کے والدہ کے ساتھ اُنکے خاندان کی کئی خواتیں نے مقامی چھٹھ ورتی خواتیں کے ساتھ پُوجا کئے یہاں پر کئی محلہ کے خواتین نے پُوجا کئے اور بھگوان بھا شکر کو نکلتے وقت پُوجا کر اپنا ورت مکمل کئے نگر پنچایت مہاراج گنج کالکٹر پوکھرا یعنی تالاب پر کپیہ نظامت کے تالاب پوکھرا پر سیحوتا مندر پر چھٹہ گھاٹ اور وشنو دھام مندر کے تالاب پوکھرا پر چھٹہ گھاٹ بہتر اور خوب صورت بنایا گیا تھا ہر گھاٹ پر پولیس اہلکاروں کو مستعد دیکھا گیا مہاراج گنج کے سی او مُحترم جنابِ جتندر کمار پاسوان پولیس اہلکروں کے ساتھ شہر کے سبھی چھٹہ گھاٹ کے معائنہ کرتے رہے انتظامیہ اور چھٹہ منانے والے کی مدد سے ہر گھاٹ پر روشنی پانی بیتلخلا کا مناسب انتظام تھا

