تاثیر 26 اگست ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن
دربھنگہ(فضاامام):مسلمانوں کے آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے مبارک موقع پر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 12 ربیع الاول شریف کے مبارک موقع پر صبح 7،30 بجے مدرسہ حمیدیہ قلعہ گھاٹ سے نعرے تکبیر نعرے رسالت سرکار کی آمد مرحبا مختار کی آمد مرحبا محمد ہمارے بڑی شان والے کی گونج میں شان و شوکت کے ساتھ نکلا جلوس محمدی صلی اللہ علیہ وسلم قلعہ گھاٹ سے شروع ہوکر نیم چوک اردو بازار رحم خان کرم گنج داروں بھٹی چوک ناکہ نمبر 6رحم گنج ہوتا ہوا خان چوک پہنچا جہاں پر انجمن کاروان ملت کے زیراہتمام ریاض خان قادری کی قیادت میں کئی محلے کا جلوس اکھٹا تھا پھر یہ جلوس قلعہ گھاٹ سے آئے جلوس کے ساتھ مل کر مولا گنج مرزا پور دربھنگہ ٹاور مشرف بازار ہوتے ہوئے مدرسہ حمیدیہ قلعہ پہنچا جہاں پر علمائے کرام کی تقریر اور صلاۃ و سلام دعا کے بعد جلوس اختتام پذیر ہو گیا جلوس میں دربھنگہ شہر اور اعتراف کے کئی گاؤں نے جلوس میں شرکت کی جن میں فیض اللہ خان قلعہ گھاٹ رحم خان فقیرا خان شیر محمد بھگو مولا گنج رحم گنج کرم گنج سرائے مرگیاث چک کٹہل باڑی علی نگر مرزا پور بھولکا دو نار الل پٹی شاہ گنج بیٹا بیلا جمال پورہ چھوٹی قاضی پورہ دمدمہ مغل پورہ پرانی منصفی قیدراباد سرائے واجد پورا اسماعیل گنج مرشکار ٹولا سندر پور لال باغ دونار دلاور پور شیر محمد بھیگو مفتی محلہ مولوی محلہ بھیلو چک میرغیاس چک ننورا گنگوارا سینا پت ترونی کٹہل باڑی مرشکار ٹولہ دلاور پور دونار بھیلو چک بھٹیاری سرائے کے علاوہ بھی شہر کے کئی محلے اور دیہات سے لوگ قافلے کے ساتھ جلوس میں شامل ہوئے انجمن کاروان ملت ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے استقبالیہ گیٹ لگایا گیا تھا جگہ جگہ لوگوں نے شربت پانی تبرک کا بھی انتظام کیا ہوا تھا دربھنگہ ٹاور پر تنویر عالم اویس کریم سعید خان شاہد خان نوین سینہا شمیم احمد خان وغیرہ نے تبرک اور پانی کا انتظام کیا ہوا تھا جلوس میں چھوٹے بچے بڑے نوجوان سبھی ہاتھ میں جھنڈا لے کر ادب سے نعرہ تکبیر نعرہ رسالت کی صدا بلند کرتے ہوئے چل رہے تھے کافی تعداد میں لوگ موٹر سائیکل اور پیکپ گاڑی پر نعت شریف پڑھتے ہوئے چل رہے تھے ضلع پرشاسن شانتی سمیتی کے لوگ بھی جلوس کی نگرانی کر رہے تھے اور جگہ جگہ پر اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہوئے جلوس میں ائے لوگوں کا استقبال کر رہے ہزاروں کی تعداد میں لوگ جلوس میں شامل تھے لیکن چند خاص احباب جو اپنی ذمہ داری کو نبھاتے ہوئے جلوس میں چل رہے تھے ان میں مفتی عبدالغفار ثاقب مولانا وارث علی مفتی قطب الدین رضوی مفتی تحسین رضا مصباحی ریاض خان قادری صدر انجمن کاروانِ ملت ڈاکٹر عبدالسلام خان مننا نائب سیکریٹری انجینئر غنی حیدر خان سیکریٹری شمس الضحی خان ٹی ٹی بابو نائب سیکریٹری رضا اللہ انصاری نائب صدر گلاب انصاری نائب اعجاز وارث نائب صدر سیکریٹری ریاض الدین قریشی اعجاز وارث نائب صدر تنویر خان محمد منظر عالم نیاز احمد شمیم منظرلاسلام سنو مولانا تقی رضا خان مولانا امن نواز خان حافظ نیاز الدین نوری مفتی عثمان غنی مفتی پھول محمد رضا المصطفے مصباح مولانا عبدالعلام مصباحی مولانا اختر رضا مصباحی مولانا حشمت رضا مولانا غلام سرور خالد رضا قادری مفتی فیضان الرحمن سبحانی مولانا حافظ مجاہد الاسلام صبغت اللہ خان ڈبو جاوید انور شرف عالم تمنے نفیس الحق رینک محمد دلشاد علی کاجو خان تنویر عالم آرزو رحمانی ڈاکٹڑ احمد رحمانی مولانا فیصل رضا برکاتی ڈاکٹر ایاز انصاری قیصر علی حافظ عامر اعظم راجہ انصاری ماسٹر پرویز ساجد قیصر عادل خان راشد خان محمد عالم دانش ارباز خان حمزہ خان محمد ساحل خان دیدار حسین چاند حسنین بابا سید خلیق الزماں پپو پرویز عالم رضوی سید آفتاب اشرف راجو خان نواز خان مولانا مشاہد رضا مولانا شاہد رضا الحاج معین قریشی رستم قریشی منا انصاری شعیب احمد خان ایڈوکیٹ عرفان احمد پیدل محمد مشارف افضل حسین شہزادہ رضوی لاڈلے انصاری شاداب انور ریاست علی مختار احمد خان لال بابو پپو خان آرزو اروف ڈاکٹر حافظ کامران محمد نوشاد ا تبریز عالم محمد سلام محمد کلام محمد نظام شمیم احمد خان حیدر خان اکبر خان نہال احمد خان قادر خان سید کریم خان مولانا راشد خان محمد عمران شاہد خان محمد ریحان اقبال خان محمد افضل ایازاحمد لڈو محمد تمنّے جاوید خان اویس کریم حافظ اجمیری صاحب مولانا اشرف رضا قادری مولانا ارمان حسین مبارکی جاوید خان مولانا راشد خان ساہل خان وغیرہ شامل ہوئے.

