ممتا بنرجی کے وزیر کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ، راشن تقسیم گھوٹالہ معاملے میں پی ایم ایل اے کے تحت کارروائی

تاثیر،۲۶  اکتوبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن نئی دہلی،26؍اکتوبر:: مغربی بنگال میں راشن تقسیم گھوٹالہ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ای ڈی کی …