مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: پیسا ایکٹ لاگو کرکے جنگل میں رہنے والوں کے لیے روزگار پر مبنی اسکیمیں بنائیں: شیوراج سنگھ

تاثیر،۱۴  نومبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن رتلام، 14 نومبر:وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان انتخابی مہم کے ا?خری مرحلے میں منگل کو سیلانہ اسمبلی حلقہ کے قبائلی …