تاثیر 29 اپریل ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن
مہاراج گنج میں عزیزیہ اشرافیہ نام سے ایک مدرسہ ھے جو بہار سرکار سے منظور شدہ ھے جسمیں کئی گاؤں اور دیگر جگہوں سے بھی طلبہ و طالبات تعلیم پانے کے لئے آتے ہیں کچھ ایسے طلبہ ھیں جو مدرسہ میں رھکر تعلیم پاتے ہیں مدرسہ میں درجہ فوقانیہ تک کی تعلیم دی جاتی ھے مدرسہ کا آپنا کمرہ ھے پھر بھی بچوں کی تعداد ذیادہ ھونے کی وجہ سے کچھ اور کمرے کی ضرورت ھے اس مدرسہ میں مہاراج گنج سے رُکن اسمبلی وجے شنکر دوے نے اپنے سرکاری فنڈ سے 10 لاکھ ایک ہزار 483 روپیہ کی لاگت سے تعمیر کروائے ہیں جسکا افتتاح آج کئے ہیں جسمیں سیکڑوں سے ذیادہ لوگ شامل ھوئے جلسہ عام کو خطاب کرتے ہوئے رُکن اسمبلی نے کہا کے مہاراج بلاک میں دو گاؤں ایسے ہیں دھن چھو ہاں آور جگدیش پور میں میں نے دو سڑکیں قریب 24 لاکھ کی لاگت سے بنوا کر تیار کر دیا ہوں جسکا افتتاح کیا ہوں اسکے بعد مدرسہ عزیزیہ اشرافیہ کو ایک کمرہ 25x 23 لمبائی چوڑائی کے حساب سے 10،01،483 روپیہ سے بنکر تیار ھے اسکا بھی افتتاح کیا ہوں اسی ضمن میں گاؤں دھن چھو ہاں کے باشندے صحافی منصور عالم کے قیادت میں رُکن اسمبلی سے اپنے گاؤں میں سڑکیں جو بدحال ھیں اُن پی سی سی کروانے کے لئے کہا اس پر رُکن اسمبلی جناب وجے شنکر دوے نے یقین دلایا کہ دھن چھو ہاں گاؤں کی دو تین جو سڑکیں ہیں انکو میں 2 سے 3 مہینہ کے اندر کروا دونگا لیکن اس گاؤں کے باشندے کا کام ھے کہ مُجھ سے کروا لے انھونے مثال دیا کے جو بچہ بھوکا ھو اور روتا نہیں ھے تب تک اس کو اسکی ماں اسکو دودھ نہیں پلاتی ھے انہوں نے کہا کے یہ دونوں گاؤں 20 سال سے نہیں نگر پنچایت تھا اور نہیں گرام پنچایت میں تھا جِس سے یہ دونوں گاؤں سرکاری سبھی منصوبوں کا فائدہ نہیں لے رھے تھے اب میرے کوشش سے ان دونون گاؤں کو نگر پنچایت مہاراج گنج شامل کر لیا گیا ھے اور سرکاری منصوبوں کا فائدہ اس گاؤں کے لوگوں کو بھی ملتے رہیگا جسکا شروعات میں کر رہا ہوں سڑکیں بنواکر رُکن اسمبلی نے کہا کے میں عوام کے خدمت سڑک بنواکر ، اسکول کے کمرے کی تعمیر کرواکر ، قبرستان کی گھیرا بندی کرواکر ، دھرم شالا کی تعمیر کرواکر ، نل جل کے لئے جل مینار بنوا کر