گجرات اے ٹی ایس نے جوناگڑھ میں اشتعال انگیز تقریر کرنے والے مولانا سلمان ازہری کو ممبئی میں گرفتار کیا

تاثیر،۵فروری ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن ممبئی، 05 فروری: گجرات پولیس کے انسداد دہشت گردی دستے(گجرات اینٹی ٹیرریسٹ اسکواڈ’اے ٹی ایس‘) نے اشتعال انگیز تقریر کرنے …