بزمِ صدف کا نئی نسل ایوارڈ شاداب اُلفت کو اور بزمِ صدف ایوارڈ برائے ادبی تحریک ڈاکٹر صباحت عاصم واسطی کو

تاثیر،۲۴  نومبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن یکم دسمبر کو دوحہ قطر اور ۳؍ دسمبر کو شارجہ میں تقسیمِ ایوارڈ اور عالمی مشاعرے کا انقعاد پٹنہ: ۲۴؍نومبر۔ …