سماجوادی پارٹی کا خواتین کی حفاظت کے لئے احتجاجی مظاہرہ ۔دلت اور مسلم خواتین کو اضافی ریزرویشن دیاجائےاعظمی

تاثیر،۱۱  اکتوبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن  ممبئی، ریزرویشن سے قبل خواتین کو تحفظ فراہم کیاجائے کیونکہ آج خواتین کی عصمتیں محفوظ نہیں ہیں خواتین کو 33 …