ایل جی نے رامبن میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ خاندانوں کی بازآبادکاری کے لیے مستقل رہائش گاہوں کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

تاثیر 29 نومبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن جموں, 29 نومبر:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کے روز ضلع رامبن کا دورہ …