سابق وزیر خارجہ ہرش وردھن سنگلا دارجلنگ لوک سبھا علاقے سے لڑے تو مسلم سماج بھی ساتھ دینے کو تیار ہے: – فیصل احمد

تاثیر،۲۶فروری ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن سلّیگڑی-26 فروری:بھارتی جنتا پارٹی مغربی بنگال کے رہنما فیصل احمد نے کہا کہ ڈارجلنگ لوک سبھا علاقے سے ملک کے …