مغربی بنگال میں علیحدہ کامتا پورم ریاست کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، مظاہرین ریلوے پٹریوں پر بیٹھے، وندے بھارت سمیت کئی ٹرینیں متاثر

تاثیر،۱۹ جنوری۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن کولکاتا، 19 جنوری:مغربی بنگال میں علیحدہ کامتاپور ریاست کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ شمالی بنگال میں آج کامتاپور …