سندھیا کھلی جیپ میں سوار ہوکر پرچہ نامزدگی جمع کرانے پہنچے، دگ وجے سنگھ نے راج گڑھ میں داخل کیا پرچہ نامزدگی

تاثیر،۱۶       اپریل ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن بھوپال، 16 اپریل:مدھیہ پردیش میں تیسرے مرحلے میں نو پارلیمانی حلقوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی …